ادرکی کے معنی

ادرکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ادرک سے منسوب، جیسے: ادرکی پیاز (رک)","ادرک کا مربّہ","ادرک کا مربہ","ادرک کی مٹھائی","ایک قسم کی مِٹھائی","تازہ پگھلے ہوئے گُڑ میں ادرک کی ہوائیاں شامل کرکے ایک قسم کی مٹھائی تیّار کی جاتی ہے جو ہاضمے کے کام آتی ہے","تازے گڑ میں ادرک ملا کر اس کی قاشیں یا ٹکیاں بنالیتے ہیں","گڑ میں پکائی ہوئی باریک کتری ہوئی ادرک کی قاش یا ٹکیا"]

ادرکی english meaning

["Pieces of green ginger coated over with sugar"]

Related Words of "ادرکی":