جنگلی ادرک کے معنی

جنگلی ادرک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + اَد + رَک }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |جنگلی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |ادرک| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٢ء میں "جڑی بوٹیوں سے علاج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جنگلی ادرک کے معنی

١ - ہندو پاک میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور اس کی جڑ جو زیر زمین ادرک کی طرح پھیلتی ہے دواؤں میں استعمال ہوتی ہے۔

"لہسن گوکھر و جنگلی ادرک . نسٹریٹم اور ینی سکل یہ سب کے سب ایسے پودے تھے جن کے رس نے عام جراثیم کو مار دیا۔" (١٩٦٢ء، جڑی بوٹیوں سے علاج، ٩٢)