ادقچہ کے معنی
ادقچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَ۔ دَقْ۔ چہ }
تفصیلات
١ - کار چوبی سفید حاشیے کی چادر جو بطور آرائش توشک کے نیچے بچھائی جاتی ہے اور یس کے حاشیئےدارکنارے باہر لٹکتے رہتے ہیں, m["ایک قسم کی چادر","بستر کا چادر پوش","پلنگ پوش","پلنگ کی سفید چادر جِس کے حاشیہ پر کارچوبی کا کلابتونی کام ہوا ہو","وہ پلنگ پوش جسے پلنگ کے اوپر اسطرح سے بچھونے کے نیچے ڈالتے ہیں کہ جس کے آدھ آدھ گز کے قریب حاشیے چاروں طرف نیچے لٹکے رہتےہیں اور یہ حاشیے کار چوبی یا کلابتونی کام سے مزین ہوتے ہیں","کار چوبی سفید حاشیے کی چادر جو بطورِ آرایش توشک کے نیچے بچھائی جاتی ہے اور اُس کے حاشیے دار کنارے باہر کو لٹکتے رہتے ہیں","کارچوبی اور کلابتون کے حاشیے کی چادر جو پلنگ پر بچھونے کے نیچے اس طرح بچھائی اور ڈوریوں سے پایوں میں کسی جائے کہ اس کے حاشیے چاروں طرف لٹکتے رہیں","یہ توشک اور پلنگ پوش کے نیچے بچھائی جاتی ہے"]
اسم
اسم ( مذکر )
ادقچہ کے معنی
ادقچہ english meaning
A covera kind of bed sheeta wrapperrebukereproofsarcastic remarktaunt