ادوائن کے معنی
ادوائن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَد + وا + اِن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے اسم جامد ہے۔ دو الفاظ |اَدھَس| بمعنی |نیچے| اور |وَنْدھ| بمعنی |بندھن| کے مرکب سے ماخوذ ہے یا |ادھس| اور |دام| بمعنی رسی سے بھی ہو سکتا ہے۔ اردو میں ١٤١٩ء کو ادات الفضلا، میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باندھنا","نچلا+ بنَدھ","پورب میں اسے ادواین کہتے ہیں","چارپائی کی پائنتی کسنے کی رسّی (ٹُوٹنا۔ ڈھیلی ہونا۔ کسنا کے ساتھ)","دیکھیئے: ادوان","وہ بان جس سے چرخے کے دونوں حلقوں کو کسا جاتا ہے","وہ رَسّی جو چارپائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسارہنے کے واسطے ڈالتے ہیں","وہ رسّی جو چرخے میں لگائی جاتی ہے","وہ رسی جو چارپائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کے واسطے ڈالتے ہیں۔","وہ مضبوط ازار بند یا رسّی جو چارپائی کے بانوں کو ہموار اور سخت تنا ہوا رکھنے کے لیے بانوں کے سروں کے ساتھ چارپائی کی پَٹّی پر باندھتے ہیں ۔ اس عمل کو ادوان کَسنا کہا جاتا ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَدْوائِنیں[اَد + وا + اِنیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : اَدْوائِنوں[اَد + وا + اِنوں (و مجہول)]
ادوائن کے معنی
"ادوائن کے نیچے آپ کے میلے کپڑے . موجود ملیں گے۔" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ٢٦٥)
ادوائن english meaning
String for tightening the tape of a bedstead