ادوائن کا توتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aduāin ka totā meanings and details

ادوائن کا توتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَد + وا + اِن + کا + تو (و مجہول) + تا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب اضافی ہے۔ سنسکرت کے لفظ |اَدْوائن| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت اور |توتا| بطور مضاف استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ادوائن کا توتا کے معنی

١ - [ کنایۃ ] ٹانگیں گھسیٹ گھسیٹ کر آہستہ آہستہ چلنے والا شخص، سست رفتار شخص (جو اس طرح آڑا آڑا چلے جیسے توتا ادوائن کی رسی پر ایک پنجے سے دوسرا جوڑ کر چلتا ہے)۔

 رفتار میں تیزی ہے نہ پرواز بلند شاعر تو نہیں توتے ہیں ادوائن کے (١٩٣٣ء، یاس عظیم آبادی، ترانہ، یگانہ، ٢٠٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!