ادھیڑ پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Adheṛ-pan meanings and details

ادھیڑ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدھیڑ (ی مجہول) + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ |ادھیڑ| کے ساتھ |پَن| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کی عمر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ادھیڑ پن کے معنی

١ - جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کی عمر۔

 اس بعد ادھیڑ پن پر آوے اس بعد پوپڈ پنا بساوے (١٧٠٠ء، من لگن، ٤٢)

ادھیڑ پن or Adheṛ-pan english Translation

Middle-aged

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!