ادیبانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word adeebana meanings and details

ادیبانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدی + با + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان نے لفظ |ادیب| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ نسبت لگایا گیا ہے۔ ١٩٢٠ء کو "عزیزہ مصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ادب "," اَدِیبانَہ"]

اسم

متعلق فعل

ادیبانہ کے معنی

١ - ادیب سے منسوب، ادیبوں کی طرح کا۔

"ابن مبرد نے اپنی . ادیبانہ سخن آفرینی پر سفیان کی طرف داد طلب نگاہوں سے دیکھا۔" (١٩٢٠ء، عزیزۂ مصر، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!