عابدیت کے معنی
عابدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + بِدیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عابد| کے ساتھ |یّت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عابدیّت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٢ء کو "انتباہ الطالبین" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عبد "," عابِد "," عابِدِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
عابدیت کے معنی
١ - عبادت گزاری، پرہیزگاری، تقویٰ۔
"معبودیت بغیر عابدیت کے متصور نہیں ہے اور عابدیت ازل میں محال ہے۔" (١٩٥٩ء، تفسیر ایوبی، ١٢١:١)