ارادت مند کے معنی

ارادت مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِرا + دَت + مَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اِرادَت| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعلی |مَنْد| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عقیدت مند","کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

ارادت مند کے معنی

١ - کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبۂ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید۔

"وہ دیوانے تھے کہ بڑے بڑے ان کے ارادت مند تھے۔" (١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض، ١٩٥)

ارادت مند english meaning

AficionadoDisciple