اربع کے معنی

اربع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَر + بَع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے ماخوذ ہے، اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ","(ہندسوں میں) ٤","آٹھ کا نصف","اربعہ متناسبہ","تین اور ایک کا مجموعہ","حساب کے ایک عمل کا نام جس میں تین عدد معلوم کے وسیلہ سے چوتھا مجہول عدد دریافت کرتے ہیں"]

ربع اَرْبَع

اسم

صفت عددی

اربع کے معنی

١ - چار، تین اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) 4۔

 سب اعتدال سے ہیں اب عناصر اربع سب اتفاق سے ہیں آب و خاک و آتش و باد

٢ - [ حساب ] تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ متناسبہ۔

"ان طریقوں سے جو مدرسوں میں سکھائے گئے تھے اور جن کے لیے تختی یا سلیٹ پر اربع جمانے کی ضرورت ہے۔" (١٨٨٦ء، دستورالعمل مدرسین، ٢٢)

اربع کے جملے اور مرکبات

اربع عناصر

اربع english meaning

fourby force or violenceforcibly

محاورات

  • اربع جیوں کا تیوں کنبہ بیٹھا کیوں
  • اربع عناصر میں خلل پڑنا

Related Words of "اربع":