اربعین کے معنی

اربعین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَر + بَعِیْن }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، لفظ |اربع| کے ساتھ |ین| بطور لاحقہ جمع لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٧٥ء کو "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(لفظاً) چالیس","(مراداً) چالیس دن کا ورد یا وظیفہ","چالیس حدیثوں کے مجموعے جو مختلف لوگوں نے یکجا جمع کئے ہیں","چالیس دن","چوتھی دھائی","چہل حدیث","خصوصاً حضرت امام حسین کا چہلم","زِندگی کی چوتھی دھائی","صفر کی بیسویں تاریخ جو حضرت امام حسین کے چہلم کا دن ہے","مجموعہ چہل احادیث"]

ربع اَرْبَع اَرْبَعِیْن

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

اربعین کے معنی

١ - (لفظاً) چالیس، (مراداً) چالیس دن کا ورد یا وظیفہ، چلہ۔

"بعض اوقات چالیس روز تک متواتر فاقہ کرتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں، اس کو وہ اربعین کہتے ہیں۔" (١٨٨١ء، کشاف اسرارالمشائخ، ٢٧٣)

٢ - چالیسواں، خصوصاً حضرت امام حسین کا چہلم، صفر کی بیسویں تاریخ جو حضرت امام حسین کے چہلم کا دن ہے۔

"قریب اربعین ایک بزرگ . دفعۃً غریب خانے میں وارد ہوئے۔" (١٩١٩ء، مکتوبات شاد، ٧٨)

اربعین english meaning

fortycollection of any forty Traditions of the Holy Prophet (by)fortiethday funeral ritefortiethday funreal rite [A ~ اربع]forty [~‌اربع]forty-day period of (religious or other confinement)forty-day period of (religious or other) confinement