پراٹھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paratha meanings and details

پراٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَرا + ٹھا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پَرا + سَتھ| سے ماخوذ پراٹھا، اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٨ء کو "خط تقدیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی روغنی پرت دار روٹی","توے پر گھی میں تلی ہوئی روٹی جس میں بعض وقت کئی تہیں ہوتی ہیں","نانِ دشتری"]

پَرا+سَتھ پَراٹھا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پَراٹھے[پَرا + ٹھے]
  • جمع : پَراٹھے[پَرا + ٹھے]
  • جمع غیر ندائی : پَراٹھوں[پَرا + ٹھوں (و مجہول)]

پراٹھا کے معنی

١ - ایک قسم کی روغنی روٹی عموماً پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے۔

"لاؤ اب دو روغنی روٹیاں پھوپھی اماں کی اور پراٹھا اپنا پکا لوں۔" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٢٧)

پراٹھا or paratha english Translation

A meal cake of serveral layers made with butter like a pie crusthospitablehumblehumiliatingsubmissive

محاورات

  • بوجھ گردن پراٹھانا
  • پراٹھا ہو کر رہ جانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!