ارتداد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word irtidaad meanings and details

ارتداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِر + تِداد }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال از مضاعف سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسلام ترک کردینا","اسلام سے انحراف","اسلام کے بعد کافر ہونا","اسلام کے بعد کفر","ترکِ اسلام","ترکِ مذہب","مذہب سے پھرجانا","مرتد ہوجانا (رَدَّ۔ انکار کرنا)","مرتد ہونا"]

ردد اِرْتِداد

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر )

ارتداد کے معنی

١ - اسلام کے بعد کفر، اسلام سے انحراف، مرتد ہونا۔

"حالت اسلام اور ارتداد دونوں میں جو کسب اس کا ہے اس کے وارثوں کو ملے گا۔" (١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ١٤٢:٢)

ارتداد کے مترادف

الحاد

رجوع, مراجعت, واپسی, کفر

ارتداد or irtidaad english Translation

returningrejecting; opposing; rejection; apostasy; recantationapostacy ; rejection of one|s faithapostasyrecantationrefraction

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!