نس کے معنی
نس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُس }{ نَس }
تفصیلات
١ - منہ کا دہانہ، ہونٹوں کے اطراف، ناک اور اوپر کے ہونٹ کا بیچ۔, ١ - جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق۔, m["(حرف جر) باہر","(عو) عضوِ تناسُل","(کنایتًہ) علامت مردمی","آلہ تناسل (س سَنسا)","بدن کی وہ نالی جس میں خون چلتا ہے","پَے عصب","حرف کے پہلے۔ ن ۔ نِر۔ نس۔ نش وغیرہ کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ اردو میں نہ سے بدل جاتا ہے","خُون کی نلی","عضوِ تناسُل","مجری البول"]
اسم
اسم نکرہ
نس کے معنی
نس کے جملے اور مرکبات
نس بندی, نس دار, نس قرنیہ, نس کٹا, نس نس
نس english meaning
a night-rangera thiefan animal that prowls and feeds and nightnightnight (only in)the environs of the mouthunderstanding
شاعری
- نس دن سجن تجھ بن مجھے تن برہ کا بھارا ہوا
تجھ چاند کے درسن بدل پک یک انجھو تارا ہوا - نس دن سجن تجھ ہجر میں رہتے ہیں باب چشم وا
تا دزد خواب آوے نہیں پتلی ہے اس میں پاسبان - دن کوں سُرج، نس کوں چند تد بھی کیا ہے وہاب
چاند کو کیتا مجی سور کوں کیتا ذہاب - دنیا کا حکمت نا بوجھیں ہرگز حکیماں علم سوں
گاوو ترنا عیش کا نس دن پیا کے نام پر - کرتے ہیں جیواں پیار تھے تم پر تھے رضواں آرتی
زہرا سوں نس دن وارتے چند سور تریا یا علی - ہم بھوگ ہور ہم بھاگ سوں نس دن یو حظ کرتا اچھو
جو لگ ہے رچ فرقان میں مد جزم ہور تشدید کا - حضرت نبی دشٹی کرے دل قطب نت تج سوں دھرے
نس دن ترا سیوا کرے‘ حق گیان کا سوکھان نوں - بدن نس دن اہے تل مل جگر پانی ہوا گل گل
شتابی لا گلے سوں مل کرم کر اب بریں مخلص - دنیا کا حکمت نا بوچھیں ہر گز حکیماں علم سوں
گا وو تر نا عیش کا نس دن پیا کے نام پر - بھالے کا پروئے ملے راج و نس
چھتر پال باگل چلے راج ہنس
محاورات
- آ پھنسے کی بات ہے۔ آ پھنسی کا معاملہ ہے
- آئے کناگت پھولا کانس۔ بامن اچھلیں نو نو بانس
- آپ مرے جہاں مردہ۔ آپ موئے تو جگ مؤا۔ آپ مرے (جگ پر لو) سنسار ناس
- آپ ہمیں ہنسیں شان خدا
- آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسا رے کوے
- آدم را گندم بہشت نسا زد
- آدمی کیا ہے سرائچے کا بانس ہے
- آفت میں آنا۔ پڑنا۔ پھنسنا۔ جاپڑنا۔ مبتلا ہونا
- آفت میں پھنسانا یا ڈالنا
- آفت میں پھنسنا