ارتھی کے معنی
ارتھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَر + تھی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ |رَتھ| بمعنی سواری کے شروع میں |اَ| بطور لاحقہ نفی لگایا ہے اور آخر پر |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧٤٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرزو مند","امیر آدمی","انجام دینے والا","بانس کی ایک سیڑھی سی بنی ہوئی ہوتی ہے۔ اِس پر مردہ اُٹھاتے ہیں (اُٹھانا۔ اُٹھنا۔ بنانا۔ بننا کے ساتھ)","پیشہ ور","حالی موالی","خود غرض","خود مطلب","عرض پرداز","ہندوؤں کا جنازہ"]
رَتھ اَرْتھی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَرْتِھیاں[اَر + تِھیاں]
- جمع غیر ندائی : اَرْتِھیوں[اَر + تِھیوں (و مجہول)]
ارتھی کے معنی
"ایک رنڈی اپنے خصم کی ارتھی کے ہمراہ آ کر ہنسی خوشی اس کے ساتھ جل کر راکھ ہو گئی۔" (١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣٢٠)
"گل اندام نے حکم دیا، ارتھی بن کر تیار ہوئی لاشہ معمار ارتھی پر لٹایا۔" (١٩٠١ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٢٩٨:٣)
ارتھی کے مترادف
نعش
اجنٹ, اسامی, بیوپاری, پیرو, پیروکار, تاجر, ساﺋل, فقیر, گدا, گماشتہ, ماتحت, مبنیم, مختار, مدعی, مستغیث, ملازم, منگتا, موکّل, نالشی, کارندہ
ارتھی english meaning
a calfbier ( of a Hindu)bier (of a Hindu)
محاورات
- برات کی سوبھا باجا۔ ارتھی کی سوبھا (رونا) سانپا