رحیم کے معنی
رحیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَحِیم }مہربانی کرنے والا، خدا کا صفاتی نام
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترس کھانا","اللہ تعالیٰ کا ایک نام صرف اسی لئے مخصوص ہے","اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام","بہت مہربان","رحم کرنے والا","عنایت فرما","مہربانی فرمانے والا","کرم گستر"],
رحم رَحَم رَحِیم
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
رحیم کے معنی
جو چشم رحیم سے بہا ہے شبنم سے وہ اشک خوشنما ہے (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٧٧)
اے خدا اے رب عزت تو ہے رحمٰن، رحیم تو ملک قدوس مومن تو مہیمن، تو حکیم (١٩٨٤ء، الحمد، ٨٤)
رحیم کے مترادف
شفیق
دیادنت, رَحَمَ, شفیق, مہربان, کریم, ہمدرد
رحیم کے جملے اور مرکبات
رحیم دل
رحیم english meaning
having much mercy (an apithet of Allah)having much mercy (an epithet of Allah)merciful compassionateRaheem
شاعری
- ملتفت ہو تو تو کاہے کاہے غم
تو رحیم اور مستحق رحم ہم - وہ بڑا رحیم کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو - غفور رحیم اور پروردگار
تو آگاہ ہر چیز سے بردبار - عزیز وکریم و سمیع و بصیر
حکیم و رحیم و لطیف و خبیر - خدا رحیم ہے محبوب اوس کا وہ بھی رحیم
سوال رحمت رحمت پہ کیوں نہ ہوگا لزام - رحیم و رام کی سمرن ہے شیخ و ہندو کو
دل اس کا نام کی رٹنا رٹے ہے کیا کیجیے - دشمن کوں توں توڑ دوستاں کوں توں نواز
دشمن کو نہ کر رحیم سبھی خویش کوں بخش - رحیم و نانک و چتینیہ اور چشتی نے
انہی فضاؤں میں بچپن کے دن گزارے تھے - کوئی خالق، باری، رب، مولا، رحمان، رحیم اللہ، تنگری
کوئی الک روپ کرتار کہے نرکال، نرنجن نردھاری - وہی احیا کن عظام رمیم
وہی رحماں وہی روف و رحیم