اردلی کے معنی
اردلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَر + دَلی }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا سفید اور موٹا کاغذ, iانگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ انگریزی کے لفظ Orderly کا مؤرّد ہے سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "جنگ نامہ دوجوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حکام و آمرا کی) حضوری","(مجازاً) معیت","بدمعاشوں یا عیاشوں کا گروہ","پیش خدمت","سواری کا جلوس","سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا باڈی گارڈ کی جماعت","وہ چپراسی جو حکام کے ہمراہ سرکاری کام کے لئے ہوتا ہے","وہ نج کا ملازم جو امیر آدمیوں کی پالکیوں اور گاڑیوں کے آگے دوڑتا ہے","کسی حاکم کا چپراسی"]
اسم
اسم ( مذکر ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : اَرْدَلِیاں[اَر + دَلِیاں]","جمع غیر ندائی : اَرْدَلِیوں[اَر + دَلِیوں (و مجہول)]"]
- ["جمع : اَرْدَلی[اَر + دَلی]","جمع غیر ندائی : اَرْدَلِیوں[اَر + دَلِیوں (و مجہول)]"]
اردلی کے معنی
["\"ابتدائے عملداری سرکار میں صاحب رزیڈنٹ کی اردلی کا جمعدار تھا۔\" (١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ٢٥٣)","\"اردلی میں کئی سو سوار ہیں ہاتھوں میں جھنڈیاں ہیں۔\" (١٨٦٧ء، اردو کی پہلی کتاب، آزاد، ٦٧)","\"چار برس سے رہتک کے جنٹ مجسٹریٹ نوبل صاحب کی اردلی میں ہوں۔\" (١٨٨٨ء، ابن الوقت، ١٤)"," عجب تزک سے اٹھی لاش تیرے عاشق کی ہے اردلی میں تمنا جلو میں حسرت ہے۔ (١٨٩٦ء، تجلیات عشق، اکبر، ٣٧٤)"]
[" تخت کی ہم کو تمنا ہے نہ حرص تاج ہے اردلی صاحب کے ہیں اپنی یہی معراج ہے (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٥٨)","\"اس اردلی کے سوار کو جو یہ مراسلات لایا ہے میرے سامنے لاؤ۔\" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٢٠٩:٣)"]
اردلی کے جملے اور مرکبات
اردلی بازار
اردلی english meaning
AttendantFlunkyorderly
محاورات
- اردل یا اردلی میں چلنا
- اردل یا اردلی میں رہنا
- اردلی (کا) بازار