پاک سیرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pāk-sīrat meanings and details

پاک سیرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پاک + سی + رَت }

تفصیلات

iاردو میں فارسی اسم صفت |پاک| کے ساتھ عربی اسم |سیرت| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء میں "عصمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پاک سیرت کے معنی

١ - اچھے کردار والا، نیک اوصاف والا۔

 پاک سیرت محترم خاتون اے عالی صفات آج کچھ کہنا ہے تجھ سے سن بگوش التفات (١٩٤٧ء، عصمت، جنوری، ٤)

شاعری

  • پاک سیرت محترم خاتون اے عالی صفات
    آج کچھ کہنا ہے تجھ سے سن بگوش التفات
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!