اردو پن کے معنی
اردو پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُر + دُو + پَن }
تفصیلات
iترکی زبان کے لفظ |اردو| کے ساتھ سنسکرت زبان سے |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔, m["(فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا","اردو ہونا"]
اسم
صفت ذاتی
اردو پن کے معنی
١ - (فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا، اردو ہونا، اردویت۔
"یہ دونوں باتیں اچھی نہیں ان سے اردو پن نہیں رہتا۔" (١٨٤٦ء، تذکرۂ اہل دہلی، ٦)