کریا کرم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kriyā karam meanings and details

کریا کرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + یا + کَرْم }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان سے دو اسما |کریا| اور |کرم| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "نتائج المعانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تجہیز و تکفین","گور گڑھا","مذہبی رسم یا فرض","مذہبی کام","مردے کے مذہبی رسوم","وہ کام جو روزانہ کئے جائیں","کفنانا جَلانا وغیرہ (کرنا ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کریا کرم کے معنی

١ - [ ہندو ] مردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم؛ میت کی آخری رسوم۔

"اس کے دھرم کے مطابق اس کا کریا کرم کیا جائے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٥٧)

٢ - [ ہندو ] ہندوؤں میں میت کے نام پر دان دینے کی پانچ چیزیں، گڑ، گھی، تیل، روئی، نمک مع جوڑا (اصطلاحات پیشہ وراں، 147:7)

"محتسب گھروں میں گھس گھس کر شراب کی کرید اور شرابیوں کی کریا کرم کرتے تھے۔" (١٩٣٩ء، مطالعہ حافظ، ٩٨)

٣ - [ (مجازا) ] خاتمہ، ختم، اتنی سخت سزا دیتے تھے کہ ادھ مرا کر دیتے تھے۔

کریا کرم or kriyā karam english Translation

obsequiesperformance of funeral ceremoniesreligious duties

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!