ارنی چھوٹی کے معنی
ارنی چھوٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَر + نی + چھو (و مجہول) + ٹی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) ایک سے دو انچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں۔ (جن میں چار مینگیں نکلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہے۔)
[""]
اسم
اسم نکرہ