ارواح ثلاثہ کے معنی
ارواح ثلاثہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَر + وا + حے + ثَلا + ثَہ }
تفصیلات
١ - (طب) تین قسم کی روحیں جو حسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعے اعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے)، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے ذریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے، روح طبعی جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تعذیہ عطا کرتی ہے۔)
[""]
اسم
اسم نکرہ