ازار کے معنی
ازار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - پاجامہ ۔ ستھنا۔ ستھن ۔ شلوار, m["تہ بند","تہ پوشی","جسم کے نچلے حصے کا بے سلا کپڑا جس میں مردے کو کفنایا جاتا ہے","زیر جامہ","مردے کا تہ بند","ناف سے لے کر پانو یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس"]
اسم
اسم ( مؤنث )
ازار کے معنی
١ - پاجامہ ۔ ستھنا۔ ستھن ۔ شلوار
ازار english meaning
drawersto boastto bragtrousers
شاعری
- پٹا پٹی کے یہ فراش باندھ کندے دار
پہر تویزوں کے ناگے منے بجاے ازار - تیغ زباں کو میان میں رکھتے تم اپنے کاش
ناحق جو تم ازار سے باہر نکل چلے - کافی ہے جھاڑ کا یہ تمہارا ازار بند
چلیے نہ لالٹین کو جلوا کے سامنے - دنیا تو ہے عجوزہ و بہتوں کی ہے جھٹیل
کب مرد کھولتے ہیں اس اوپر ازار بند - بطانا کونڈے کاوے ناندھ پھینٹا بانکی وجہ
ازار گھونگے کی، کھپریل کا پہر چلتہ - تیرے ازار بند کی کیا بات ہے پری
ہے سب ازار بندوں میں چھیلا ازار بند - تو اس نے جورو کی نتھ اور ازار اتاری ہے
ازار کیا ہے کہ جورو تلک بھی ہاری ہے
محاورات
- آندھی آئے یا مینہ‘ بڑھیا پینٹھ (بازار) سے نہ رہے
- اجل کا بازار گرم ہونا
- اردلی (کا) بازار
- ازار بند پہ ہاتھ ڈالنا
- ازار بند نہ کھلنا
- ازار سے باہر نکل چلنا / نکلنا / ہونا
- ازار سے باہر نکلنا
- ازار سے باہر ہو جانا
- اندھوں نے بازار لوٹا
- ایک طرف (کا بازار بند ہے) کی دنیا غائب ہے