ازبسکہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word azbas-ke meanings and details

ازبسکہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَز + بَس + کِہ }

تفصیلات

١ - چونکہ, m["اس کے باوجود","بہر کيف","کثرت سے"]

اسم

صفت ذاتی

ازبسکہ کے معنی

١ - چونکہ

ازبسکہ or azbas-ke english Translation

a sign of the Zodiac-Arieshowever ; nevertheless ; not with standingmuchsince

شاعری

  • میر ازبسکہ ناتواں ہوں میں
    جی میرا سائیں سائیں کرتا ہے
  • گل کھائے ہیں ازبسکہ ترے عشق میں میں نے
    گلدستہ مرا ہاتھ ہے یا شہیر طائوس
  • لبریز شوق میرا ازبسکہ موبمو ہے
    سمجھا نہ میں یہ اب تک یہ میں ہوں یا کہ تو ہے
  • قد ترا‘ ازبسکہ رکھتا ہے لٹک جوں شاخ گل
    باد کے چلنے سے جاتا ہے لہک جوں شاخ گل
  • اسلام تیرے عہد امیں ازبسکہ ہے قوی
    خوار و ذلیل کفر ہے آوازہ و دژم
  • صراطِ عشق پر ازبسکہ ہے ثابت قدم میرا
    دم شمشیر ِ قاتل پر بھی کوں جاتا ہے جم میرا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!