اس میں کے معنی
اس میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اِس|کے ساتھ حرف جار |میں| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٥٢ء کو "دیوان زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتنے عرصے میں","اتنے میں","اس اثنا میں","اس بات پر","اس بات میں","اس دوران","اس سبب سے","اس معاملے میں","خواہ؛ اس بنا پر"]
اسم
متعلق فعل
اس میں کے معنی
بھروں گا تابہ دم واپسیں میں تیرا دم اگرچہ اس میں مرا دم رہے رہے نہ رہے (١٨٤٠ء، نصیر، چمنستان سخن، ٢١٥)
"شہزادہ تو یہ سوچتا ہے، اس میں ہنسی اور باتوں کی آواز آئی۔" (١٨٧٧ء، طلسم گوہر بار، ٢٥)
ستم ایجاد رہو گے ستم ایجاد رہے اس میں اب شاد رہے یا کوئی ناشاد رہے (١٩٤١ء، فانی، کلیات، ٢٧٥)
اس میں english meaning
in thisherein; hereupon; mean while; in the meantimein the department ofin the form or mode ofin the jurisdiction ofmeantimeMeanwhile
شاعری
- مجمع ترکاں ہے کوئی دیکھو جاکر کہیں
جس کا میں کشتہ ہوں اس میں وہ سپاہی بھی نہ ہو - شش جہت سے اس میں ظالم بوئے خونکی راہ ہے
تیرا کوچہ ہم سے تو کہہ کس کی بسمل گاہ ہے - الفت سے پرہیز کیا کر کلفت اس میں قیامت ہے
یعنی درد و رنج و تعب ہے آفت جان و بلا ہے عشق - گاہے گاہے اس میں ہم نے مُنہ اس مہہ کا دیکھا تھا
جیسا سال کہ پرکا گزرا ویسا بھی یہ سال نہیں - نزدیک اپنے ہم نے تو سب کررکھا ہے سہل
پھر میر اس میں مردنِ دشوار کیوں نہ ہو - فلک اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ اس میں ہم
غبار راہ ہوتے یا کسو کی خاکِ پا ہوتے - دل بھی کیسی شے ہے دیکھو پھر خالی کا خالی
گرچہ اس میں ڈآلے میں نے آنکھیں بھر بھر خواب - فیصلہ کیسے ہو کس نے دکھ اُٹھائے ہیں بہت
زندگی آفت ہے اس میں مبتلا کوئی بھی ہو - پھیکا سا ہو چلا ہے کچھ افسانۂ حیات
آؤ کہ اس میں رنگ بھریں ابتدا سے ہم - تنہا سمجھ رہا ہے میرے دل کو چارہ گر
دنیا بسی ہے اس میں کسی کے خیال کی
محاورات
- آدمی کے لباس میں آنا
- آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں
- باپ مرا گھر بیٹھا بھیا ۔ اس کا ٹوٹا اس میں گیا
- جس شہر میں پھول بیچئے اس میں دھول نہ اڑایئے
- جوا بڑا بیوپار جو اس میں نہ ہوتی ہار۔ جوا بڑا بیوپار جو اس میں ہار نہ ہوتی
- حواس میں آنا
- حواس میں ابتری ہونا
- خالی بنیا کیا کرے اس کوٹھی کے دھان اس میں کرے (اس گول کے دھان اس گول میں کرے)
- زر بفت کے لباس میں ٹاٹ کا ٹکڑا
- زیادہ مٹھاس میں کیڑے پڑ جاتے ہیں