زیادہ گو کے معنی
زیادہ گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زِیا + دَہ + گو (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زیادہ| کے ساتھ فارسی مصدر |گفتن| سے مشتق صیغہ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے |زیادہ گو| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات کو بڑھا چڑھا کر کہنے والا","بات کو بڑھانے والا","بکواس کرنے والا","بہت باتیں کرنے والا","طول گو","فضول باتیں کرنے والا","فضول گو","گپ باز","یاوہ گو"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زیادہ گو کے معنی
١ - بکواس کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ باز، باتونی۔
"نہیں دیکھا میں نے کوئی تعریف کرنے والا مگر زیادہ گو اور مفرط۔" (١٩٢٤ء، تذکرۃ الاولیاء، ٥٥)
زیادہ گو کے مترادف
بکواسی
باتونی, بکواسی, بکی, جھکی
زیادہ گو english meaning
Chatter BoxdieFlibberty GibbetGabblerGabbyGarrulousLoquaciousperish |A|