استبداد کے معنی

استبداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِب + داد }

تفصیلات

١ - ظلم و جور سے حکومت کرنا۔ خود مختاری۔ خود داری ۔, iعربی زبان سے اس مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩١٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" کے طبع ثانی کے دیباچے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(لفظاً) اپنے آپ کو سب پر ترجیح دینے کا عمل یا رجحان","(مجازاً) ظلم","(مراداً) شخصی حکومت","خود سری","شخصی سلطنت","غیر جمہوری بالا دستی","مطلق العنانی","کسی کام کو کراکر چھوڑنا (بَدَّ۔ جُدا کرنا)","ہٹ دھرمی"]

بدد اِسْتِبْداد

اسم

اسم ( مذکر ), اسم مجرد ( مذکر )

استبداد کے معنی

١ - ظلم و جور سے حکومت کرنا۔ خود مختاری۔ خود داری ۔

 دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٩٦)

٢ - ضِد ۔ ہٹ۔ استقلال

"١٧٩٢ء میں . فرانس کی قوم نے اپنے دورہ ظلم و استبداد کے معائب و مفاسد کا احساس کیا۔"

١ - (لفظاً) اپنے آپ کو سب پر ترجیح دینے کا عمل یا رجحان، غلبہ، ہٹ دھرمی، (مراداً) شخصی حکومت، غیر جمہوری بالادستی۔

"انجمن حمایت اسلام کے سیکرٹری خود ہر سال دہلی آکر خواہ وہ کسی حال میں ہوں منت سماجت، اصرار و استبداد سے ان کو لے جاتے۔" (١٩١٨ء، لیکچروں کا مجموعہ (دیباچہ طبع ثانی)، نذیر، ١٢:١)

٢ - ظلم، تعدی

٣ - اسرار، تاکید، دباؤ، زبردستی۔

استبداد english meaning

absolute dominiondespotism; insisting upon a thing being donedespotismtyranny

شاعری

  • جھکا جاتا ہے کود اس دیو استبداد کے آگے
    ہمارا شاعر اور سارا بلاغت زا کلام اس کا

Related Words of "استبداد":