استسقا کی نماز کے معنی

استسقا کی نماز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِس + قا + کی + نَماز }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ|اِسْتِسْقا| کے ساتھ |کی| حرف اضافت اور نماز بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

استسقا کی نماز کے معنی

١ - وہ دو رکعت نماز جو خشک سالی میں طلب باراں کی غرض سے اکثر بستی سے باہر جا کر مقرر طریقے سے پڑھی جاتی ہے۔

"شہر کے لوگ استسقا کی نماز کو بیرون شہر جا رہے تھے۔" (١٩٢٥ء، لطائف عجیبہ، ٦:٣)