سر عام کے معنی

سر عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرے + عام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |عام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٢ء کو "دیوان مسرور کاکوروی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

سر عام کے معنی

١ - منظر عام پر، سب کے سامنے، بیچ بازار میں، کھلم کھلا۔

 یوں سر عام، کھلے سر میں کہاں تک بیٹھوں کسی جانب سے تو اب میری ردا آئی ہو (١٩٧٧ء، خوشبو، ١٠٣)

Related Words of "سر عام":