استسقا ∕ استسقاء کے معنی
استسقا ∕ استسقاء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پیاس","تشنگی","عطش","ایک بیماری کا نام ہے جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے ۔ اسے ہندی میں جلندرا اور جلودر کہتے ہیں۔ یہ مرض خرابی جگر سے پیدا ہوتا ہے جس کی ابتدا سوءُ القنیہ کہلاتی ہے اس کا سبب یہ ہے کہ مادہ سردِ خارجیہ تمام اعضا میں بھر جاتا ہے۔ استسقا کی تین قسمیں ہیں۔ استسقاے زِقّی ۔ استسقاے طبلی۔ استسقاے لحمی","بارش کی خواہش کرنا","پانی طلب کرنا","لغوی معنی پانی مانگنا","نمازِ استسقاء جو بارش کے لیے پڑھی جاتی ہے"]
استسقا ∕ استسقاء english meaning
["Hydrops"]