استسقاء کے معنی
استسقاء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(طب) مرض جلندھر جس میں مریض کی پیاس بہت بڑھ جاتی ہے؛ جسم کے بعض اندرونی اعضا (پیٹ، گردہ، فوطہ، قلب، دماغ، یا پھیپھڑوں) کے جوف یا جھلی میں رطوبت بھر جانے کا مرض","(فقہ) وہ نماز جو طلب بارش کے لیے پڑھی جاتی ہے","(لفظاً) بانی طلب کرنا","(مراداً): (خداے تعالیٰ سے) بارش کی دعا","آب طلبی","اس کی تین قسمیں ہیں","ایک مرض کا نام","پیاس لگنا","طلب باراں","مینھ برسنے کی خواہش"]
استسقاء english meaning
["Dropsy","Hydrops","scented"]