استشراق کے معنی
استشراق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِش + راق }
تفصیلات
١ - (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت۔, m["(لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا","(مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت؛ (عموماً) صفت نسبتی یا فاعلی کی صورت میں مستعمل، جیسے: استشراقی (دیکھئے)، مستشرق (دیکھئے)"]
اسم
اسم کیفیت
استشراق کے معنی
١ - (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت۔
استشراق english meaning
Orientalism