استغفراللہ

{ اِس۔ تَغ۔ فِ ۔ رُل ۔ لاہ }

تفصیلات

١ - میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں

[""]

اسم

اسم ( مذکر )

استغفراللہ کے معنی

١ - میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں

٢ - توبہ ۔ نفرت یا کسی فعل سے انکار کی جگہ بولتے ہیں