استفہام اقراری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word istifhām-e iqrārī meanings and details

استفہام اقراری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِف + ہا + مے + اِق + را + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |استفہام| کے ساتھ عربی کا لفظ |اقرار| لگایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔, m["جِس سے ثبوت پایا جائے","جیسے کرتے کیوں نہیں","سوال بعنوان نفی ہوتا ہے"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

استفہام اقراری کے معنی

١ - اقرار بصورت سوال، جیسے : کیا ہم آپ کی عنایت کے مستحق نہیں، یعنی مستحق ہیں۔ (نوراللغات، 333:1)

استفہام اقراری or istifhām-e iqrārī english Translation

exhalation

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!