استقبالیہ کے معنی
استقبالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِق (کسرہ ت مجہول) + با + لِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی زبان کے لفظ |استقبال| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگایا گیا ہے۔ ١٩٦٥ء کو |میزان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["قبل "," اِسْتِقْبال "," اِسْتِقْبالِیَہ"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر ), اسم جمع ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
اقسام اسم
- ["جمع : اِسْتِقْبالِیے[اِس + تِق + با + لِیے]","جمع غیر ندائی : اِسْتِقْبالِیوں[اِس + تِق + بالِیوں]"]
- ["واحد غیر ندائی : اِسْتِقْبالِیے[اِس + تِق + با + لِیے]","جمع : اِسْتِقْبالِیے[اِس + تِق + با + لِیے]","جمع غیر ندائی : اِسْتِقْبالِیوں[اِس + تِق + با + لِیوں (و مجہول)]"]
استقبالیہ کے معنی
["١ - جماعت استقبالیہ کے صدر یا سیکرٹری کا خطبہ یا ایڈریس، جیسے : ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا۔"]
["|جناب صدر استقبالیہ کے کرم گستراز الفاظ کے لیے میں انتہائ احسان مند ہوں۔\" (١٩٦٢ء، میزان، ١٠٦)","|استقبالیہ کے اژدہام میں پھنس کر کچلے جانے سے بال بال بچ گئ۔\" (١٩٦٥ء، سہ ماہی |کاروان سائنس| کراچی، ٢، ٩٥:٣)"]
["١ - وہ کمیٹی یا انجمن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائ جاتی ہے۔","٢ - استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ۔"]
["|مکبرین کے ذریعے تکبیرات استقبالیہ کی آوازیں آخری صفوں تک پہنچائی جائیں۔\" رجوع کریں: (١٩٦٤ء، پاکستانی کلچر، ٢٠٨)"]
["١ - استقبال سے منسوب۔ "]