با جماعت کے معنی

با جماعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + جَما + عَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے اسم |جماعت| کے ساتھ فارسی حرف جار |با| بطور سابقہ لگنے سے |باجماعت| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٢٩ء میں |جامع عباسی پنچ بابی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

با جماعت کے معنی

١ - جماعت کے ساتھ؛ جو جماعت کے ساتھ ہے۔

 نماز ظہر ادا کی باجماعت سرور دیں نے کیا پھر حکم یہ نافذ کرو اب بزم آرائ (١٩٢٨ء، صحیفۂ ولا، ٨٦)

Related Words of "با جماعت":