استمراری کے معنی

استمراری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِم + را + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ |استمرار| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے اسم صفت بنا۔ ١٨٦٠ء کو "نسخۂ عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استمرار سے منسوب: دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری، مسلسل","جاری و ساری","دوامی لگان","سلسلہ وار","وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگاتار جاری رہنے یا عادةً کیے جانے پر دلالت کرے","ہمیشہ چلنے والا /والی","ہمیشہ رہنے والا / والی","ہمیشہ کے لئے"]

مرر اِسْتِمْرار اِسْتِمْراری

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی

استمراری کے معنی

["١ - وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگاتار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے۔"]

["\"حقیقت میں ماضی استمراری اور نا تمام، معنوں کے لحاظ سے دو جدا جدا قسمیں ہیں۔\" (١٩٠٤ء، مصباح القواعد، ٤١)"]

["١ - استمرار سے منسوب، دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری مسلسل۔"]

["\"خدا کے ہاں سے استمراری پٹا مل گیا ہوتا۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٦٤:٢)"]

استمراری english meaning

land rented on a fixed lease; land permanently settled; the permanent settlement(gram.) continuous (tense)lastingpermanent ; uninterruptedperpetualto be unfortunate

Related Words of "استمراری":