اسسٹنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word اسسٹنٹ meanings and details

اسسٹنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَسِس + ٹَنْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ انگریزی زبان کے فعل Assist کے ساتھ |ant| بطور لاحق فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٨٩ء کو "سیر کہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Assistant ہے۔, m["چھوٹا صاحب (اصل اَسِسٹنٹ)"]

اسم

صفت ذاتی

اسسٹنٹ کے معنی

١ - مددگار، معاون، نائب

"افسوس ہے کہ مجھ کو حوادث نے بہت ہی دل شکستہ - کر دیا، ورنہ آپ کا ایک اچھا اسسٹنٹ ہوتا۔" (١٩١٣ء، مکاتیب اکبر، ٥:٢)

اسسٹنٹ or اسسٹنٹ english Translation

Assistantassistantastrayto deceiveto lead astrayto misleadwandering

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!