اسطورہ کے معنی
اسطورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُس + طُو + رَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٩٦٨ء کو "نگاہ اور نقطے" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سطر "," اُسْطُورَہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَساطِیر[اَسا + طِیر]
اسطورہ کے معنی
١ - افسانہ، کہانی، دیوکتھا، متھ (Myth)
"بہت سے اساطیری ماہرین کا یہی خیال ہے کہ فن، مذہب اور فلسفہ کی ابتدائ اور خام صورت اسطور - اسطور میں دیکھی جا سکتی ہے۔" (١٩٦٨ء، نگاہ اور نقطے، ٢٤)