سوختہ سامان کے معنی

سوختہ سامان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سوخ (و مجہول) + تَہ + سا + مان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی سے اسم صفت |سوختہ| کے ساتھ فارسی اسم |سامان| بطور موصوف ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥١ء کو "کلیاتِ مومن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

سوختہ سامان کے معنی

١ - بے سرو سامان، خستہ دل و خستہ جان، مفلوک الحال۔

"میں بھی ان سوختہ سامانوں میں سے ایک تھا۔" (١٩٨٧ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ١٦٣)