اسلحہ ساز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word asliha-saaz meanings and details

اسلحہ ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَس + لِحَہ + ساز }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اسلحہ| کے ساتھ |ساختن| مصدر سے فعل امر |ساز| لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعل مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اسلحہ ساز کے معنی

١ - دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے والا، کاریگر یا کارخانہ۔

"لوہاروں اور اسلحہ سازوں کا ایک گروہ مسلمان ہوا۔" (١٨٩٨ء، دعوت اسلام، ٣٠٥)

اسلحہ ساز or asliha-saaz english Translation

["arms manufacturer"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!