تسمہ باز کے معنی
تسمہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَس + مَہ + باز }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تسمہ| کے ساتھ |بازیدن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |باز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : تَسْمَہ بازوں[تَس + مَہ + با + زوں (و مجہول)]
تسمہ باز کے معنی
١ - دغا باز، فریبی، جعل ساز، چالاک۔
نہ رہ مطمئن تسمہ باز فلک سے دغا سے یہ بہتوں کی کھینچے ہے قسمیں (١٨١٠ء، کلیات میر، ٧٩٨)