اسما الرجال

تفصیلات

١ - لوگوں کے نام

[""]

اسم

اسم ( مذکر )

اسما الرجال کے معنی

١ - لوگوں کے نام

٢ - اصطلاحاَمحدثین میں احادیث کے راویوں کے نام

٣ - علم حدیث کا شعبہ ۔ جس میں راویان حدیث کے ناماور حالات سے بحث کی جاتی ہے