اسٹرائک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Strike meanings and details

اسٹرائک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِسْٹ + را + اِک }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |Strike| سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩١٩ء کو "خطوط اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احتجاج کے طور پر کسی ادارے کے عملے یا ارباب عمل یا دوکانداروں وغیرہ کا کام چھوڑ دینا"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر، مؤنث - واحد )

اسٹرائک کے معنی

١ - احتجاج کے طور پر کسی ادارے کے عملے یا ارباب عمل یا دوکانداروں وغیرہ کا کام چھوڑ دینا، ہڑتال۔

"یہاں پوسٹ آفس والوں نے اسٹرائِک کر دیا تھا۔" (١٩١٩ء، خطوط اکبر، ٧٧:٢)

اسٹرائک or Strike english Translation

strikeStrike

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!