انقلابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Inqalabi meanings and details

انقلابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن + قِلا + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |انقلاب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اور تحریراً ١٩٤٠ء کو "برق و باراں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انقلاب (دیکھیئے) سے منسوب: آمادۂ انقلاب، انقلاب پسند (دیکھیئے)","انقلاب پسند","تبدل پسند","منسوب بہ انقلاب"]

قلب اِنْقِلاب اِنْقِلابی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِنْقِلابِیوں[اِن + قِلا + بِیوں (و مجہول)]

انقلابی کے معنی

١ - انقلاب سے منسوب: آمادہ انقلاب، انقلاب پسند۔

 نگاہوں میں سب گرم و سرد زمانہ قدم انقلابی نظر مصلی نہ (١٩٤٠ء، برق و باراں، ٩٣)

انقلابی or Inqalabi english Translation

Revolutionaryto assuageto flatter

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!