اسٹریچر کے معنی
اسٹریچر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِسْٹ + رے + چَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ Stertcher سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٣٥ء کو "بزمِ رفتگاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو لمبی پٹیوں میں کینوس سی کر بنایا ہوا بے پائے سیروے کا پلنگ نما ڈھانچا جس پر مریض یا زخمی کو لٹا کر دو آدمی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : اِسْٹْریچَروں[اِسْٹ + رے + چَروں (و مجہول)]
اسٹریچر کے معنی
١ - دو لمبی پٹیوں میں کینوس سی کر بنایا ہوا بے پائے سیروے کا پلنگ نما ڈھانچا جس پر مریض یا زخمی کو لٹا کر دو آدمی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں۔
"جس وقت محمد علی کو اسٹریچر پر لٹا کرجہاز میں لے گئے اس وقت کا نظارہ بہت ہی درد انگیز تھا۔" (١٩٣٥ء، بزم رفتگاں، ٤٨)
اسٹریچر english meaning
stretcherStretcher