بڈھی کے معنی

بڈھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُڈ + ڈھی }

تفصیلات

١ - بڈھا کی تانیث، بوڑھی، عمر رسیدہ عورت۔, m["بڑی عمر کی عورت","عمر رسیدہ","عمر رسیدہ عورت"]

اسم

اسم نکرہ

بڈھی کے معنی

١ - بڈھا کی تانیث، بوڑھی، عمر رسیدہ عورت۔

بڈھی english meaning

old woman

شاعری

  • بولا یک بڈھی مکہ زن کوں شتاب
    دیا اوس ٹکے خوش کیا بے حساب
  • سو سنیگار ایس کر گھنگٹ ناز سات
    چلی وین لٹکتی بڈھی کے سنگات
  • بولا یک بڈھی مکر زن کوں شتاب
    دیا اس ٹکے خوش کیا بے حساب
  • سویک جان ہور یک بڈھی کے بدل
    اپن زندگانی کرے سر تھے تل

محاورات

  • بوڑھی جروا نام خدیجہ۔ بڈھی عورت نام جوانوں کا سا
  • بڈھی بکری اور ہنڈار سے ٹھٹھا
  • بڈھی بھینس کا دودھ شکر کا گھولنا۔ بڈھے مرد کی جورو گلے کا ڈھولنا
  • بڈھی گھوڑی لال لگام
  • بڈھی ہوئیں نائکا اس حال کو پہنچیں۔ سر ہلنے لگا چھاتیاں پتال کو پہنچیں
  • تو کہے سو سچ ہے بڈھی تو کہے سو سچ
  • جنگی ہو کے کاتا سوت۔ بڈھی ہو کر جایا پوت
  • دیکھے کو بڈھی کام کو آندھی
  • ننگی ہوکے کاتا سوت بڈھی ہوکے جایا پوت

Related Words of "بڈھی":