اسٹول کے معنی

اسٹول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹُوْل }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ Stool سے ماخوذ ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٠٨ء کو "قید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تین یا چار پائے کی بیشتر نیچے سے چوڑی اوپر سے کسی قدر کم بغیر تکیے کی لکڑی کی نشست"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِسْٹُولوں[اس + ٹُو + لوں (و مجہول)]

اسٹول کے معنی

١ - تین یا چار پائے کی بیشتر نیچے سے چوڑی اوپر سے کسی قدر کم بغیر تکیے کی لکڑی کی نشست، تپائی۔

"جس میں - ایک میز، ایک اسٹول، ایک لیمپ - موجود ہوتا ہے۔" (١٩٠٨ء، قید فرنگ، ١٢٩)

اسٹول english meaning

stoolStool

Related Words of "اسٹول":