اسٹوڈیو کے معنی
اسٹوڈیو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + ٹُوْڈ + یو (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ Studio سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٦٠ء کو "دوسرا پنج سالہ منصوبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اطاق تصویرکشی","اطاق نشرصوت","فلم سازی یا لاسلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو)"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
اسٹوڈیو کے معنی
١ - فوٹو گرافی، فلم سازی یا لاسلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ(جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو)۔
"فلم پروڈکشن کی توسیع کے لیے مشرقی پاکستان میں اسٹوڈیو کی سہولتوں کو بڑھانا ضروری ہے۔" (١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣٩٨)
اسٹوڈیو english meaning
studioStudio