اسٹیشن ماسٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Station master meanings and details

اسٹیشن ماسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹے + شَن + ماس + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |اسٹیشن| کے ساتھ |ماسٹر| کا لفظ لگایا گیا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اسٹیشن ماسٹر کے معنی

١ - ریلوے اسٹیشن کا نگران اور سب سے بڑا افسر۔

"بڑھئی کے لڑکے سے مطلب نہ نکلا تو اسٹیشن ماسٹر کے پاس دوڑے گئے۔" (١٩٠٥ء، معرکۂ چکبست و شرر، ٢٥٢)

اسٹیشن ماسٹر or Station master english Translation

station masterStation master

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!